کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی کے معروف فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ رپورٹس کے مطابق کگیسو ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 350 وکٹیں مکمل کرکے گیندوں کے اعتبار سے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر نے یہ سنگ…
کگیسو ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





