(31 اکتوبر 2026): وزیر اعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ میں حذیفہ رحمان نے بتایا کہ 28ویں آئینی ترمیم نوشتہ دیوار ہے جو نئے سال سے پہلے آئے گی، اس کے ڈرافٹ سے متعلق…
’28ویں آئینی ترمیم کے ڈرافٹ سے متعلق بہت کام ہو چکا، سال نو سے پہلے آئے گی‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





