تل ابیب: اسرائیل میں انتخابات کے بعد تل ابیب میں مظاہرین کی جانب سے عرب جماعتوں کو شامل کرکے مخلوط حکومت بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تل ابیب میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ پر زور دیا کہ وہ…
اسرائیل میں احتجاج: عوام کا عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کا مطالبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





