روس نے امریکی انتباہ کے بعد ماسکو حملے کی مبینہ سازش کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق روسی حکام نے امریکا کی طرف سے وارننگ ملنے کے بعد ماسکو کے ایک مشہور پارک میں حملے کی منصوبہ بندی کے شبہ میں ایک نوجوان کو حراست…
امریکی وارننگ کے بعد روس میں مبینہ حملے کی سازش میں نوجوان گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





