کراچی (یکم نومبر 2026): اگر کوئی شخص ماہانہ ایک لاکھ 20 ہزار روپے کماتا ہے تو اس کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ورلڈ اِن ایکوائلٹی ڈیٹا بیس (ڈبلیو آئی ڈی) نے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں پاکستان میں ماہانہ آمدنی کے حوالے سے غربت کے اشاریوں کا احاطہ کیا گیا…
اگر آپ بھی ماہانہ ایک لاکھ 21 ہزار روپے کماتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔ ؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





