واشنگٹن (یکم نومبر 2026): امریکی اخبار نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی حملوں سے اب تک 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئی ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے ٹرمپ انتظامیہ کے دعووں کے برعکس ایرانی حملوں میں امریکی تنصیبات کی تباہی کی پول کھول دی ہے۔ اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ کے…
ایرانی حملوں سے 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





