اسلام آباد : بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب کہیں فراڈ کا شکار نہ ہو جائے! طلبہ و طالبات ایجوکیشن ایجنٹس کی 5 خطرناک نشانیاں لازمی مدنظر رکھیں۔ مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک…
تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





