خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی جہاں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.4 تھی اور گہرائی 105 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کام رکز کوہ ہندوکش…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





