پشاور (یکم نومبر 2026): شادی تقریبات میں ہوائی فائرنگ دولہا کو مہنگی پڑ گئی پولیس نے ایک دو نہیں بلکہ 6 دولہا گرفتار کر لیے۔ پابندیوں کے باوجود شادی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد بار یہ جشن منانے کا یہ انداز کئی گھروں کی زندگیوں کے چراغ بجھا چکا ہے مگر…
شادی میں ہوائی فائرنگ، 6 دولہا گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





