شارجہ کے حکمران کی جانب سے 11 اسپورٹس کلبوں کے لیے نئی بسوں اور سہولیات کی فراہمی کا حکم دیا گیا ہے۔ سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے امارات بھر کے اسپورٹس کلبوں کی معاونت کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ان…
شارجہ: کھلاڑیوں کیلیے زبردست تحفہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





