(1 نومبر 2026): اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ کارروائیاں کرتے ہوئے 8 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس میں المواصی کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے، کارروائی میں فرائض انجام دینے والے…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، 8 فلسطینی شہید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





