پیرس: فرانس سے شروع ہونے والے مہنگائی مخالف احتجاجی مظاہرے جرمنی تک پھیل گئے ہیں، جرمنی کے مختلف شہروں میں نوجوانوں نے مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برلن، فرینکفرٹ، کولون اور میونخ میں پُرتشدد مظاہرے کئے گئے، اس دوران دکانوں میں لوٹ مار بھی کی گئی۔ رپورٹس کے…
فرانس سے شروع ہونے والے مہنگائی مخالف مظاہرے جرمنی تک پھیل گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





