اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے اپنی بین الاقوامی پروازوں اور خدمات کو جدید معیار پر لانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے فضائی بیڑے میں پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ شامل کر لیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم…
قومی ایئرلائن پی آئی اے میں پہلا ڈریم لائنر طیارہ شامل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





