پشاور (یکم نومبر 2026): گزشتہ ماہ سانحہ دیر کالونی کے بعد محکمہ تعلیم نے غیر محفوظ اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے خستہ حال اور خطرناک اسکول کی عمارتوں اور ان کے غیر محفوظ…
مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





