اسلام آباد : جرمنی میں انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ غیر ملکی ماہرین، بالخصوص اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار انجینئرز کے لیے ملازمت کے وسیع مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق پاکستانی انجینئرز بھی مطلوبہ اہلیت اور ویزا شرائط پوری کرکے جرمنی میں…
پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی میں ملازمت کے سنہری مواقع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





