کراچی (1 نومبر 2026): محکمہ ریلوے نے ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کو جدید خطوط پراپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش اور جدید بنانے کا منصوبہ ہے۔ اس حوالے سے ڈی ایس ریلوے کراچی جمشید عالم نے افسران کے ہمراہ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے…
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن سے متعلق بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





