(1 نومبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم حکمرانوں پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا…
ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقوی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





