اسلام آباد (2 نومبر 2026): وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے…
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





