اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کردی ، دونوں جماعتوں میں مذاکرات میں پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی پیپلز پارٹی کو دینے پر اتفاق ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کردی۔ ذرائع…
پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





