بھارت (یکم نومبر 2026): بھارتی صوبے پنجاب کی اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کے مطالبے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد وزیر تعلیم ہرجوت سنگھ بینس نے پیش کی جس کی وزیر…
بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





