کراچی (1 نومبر 2026): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر سڑک کے بیچ بجلی کے کھمبوں کا دفاع کرتے ہوئے تنقید کا جواب دے دیا۔ سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج کل میڈیا کھمبوں کے پیچھے بہت پڑی ہوئی ہے،…
میڈیا نے کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، اینکرز سارے مسائل بھول کر کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





