سابق کپتان محمد یوسف نے مسلسل خراب ہوتی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لیے بابراعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔ محمد یوسف نے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی حالیہ فارم اور تکنیکی خامیوں کے پیشِ نظر انگلینڈ یا آسٹریلیا میں خصوصی کوچنگ حاصل کریں۔ حال ہی میں اختتام…
خراب کارکردگی کو بہتر بنانے کیلیے محمد یوسف کا بابراعظم کو اہم مشورہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





