بیجنگ : چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی بی وائی ڈی نے ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا، بیرونِ ملک زیادہ خریداری کے سبب فروخت میں مسلسل چھٹے ماہ بھی اضافہ ہوا۔ چین کی معروف الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی بی وائی ڈی نے اکتوبر میں بھی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کرتے ہوئے مسلسل چھٹے ماہ اپنی…
الیکٹرک گاڑیوں ’بی وائی ڈی‘ کی ریکارڈ فروخت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





