(1 نومبر 2026): چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی۔ حنا الطاف نے چند روز قبل لندن کی سڑکوں پر واک کرتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی، جس میں اداکارہ کا کہنا ہے…
کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





