کراچی(2 نومبر 2026): ڈیفنس میں کیفے کے باہر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی خواتین سے بدتمیزی کے بعد دو گروپوں میں تصادم کی ویڈیو سامنے آگئی۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک کیفے کے باہر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے پرتشدد جھگڑے کی فوٹیج اور تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ یہ تنازع…
کراچی: ڈیفنس میں کیفے کے باہر دوگروپوں میں جھگڑے کی فوٹیج سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





