لاہور : ٹک ٹاکرپتلوکی شادی میں بھگدڑ اورہلاکت کامعاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، جہاں باقاعدہ توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عنصر محمود عرف ‘مسٹر پتلو’ کی شادی کی تقریب میں مچنے والی بھگدڑ اور ہلاکت کا واقعہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا۔ اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے اس…
ٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





