لاہور (3 نومبر 2026): ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ 2026 کا آغاز 19 نومبر سے ہو رہا ہے، جو 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے ایشیا کپ کے…
ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





