اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محض ایف آئی آر درج ہونے کی…
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





