اسلام آباد : آسٹریلیا جانے کے خواہش مند طلبا کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا حاصل کرنا مشکل ہونے کا امکان ہے، پالیسی میں مزید سخت تبدیلیوں کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے اسٹوڈنٹ ویزا قوانین مزید سخت کرنے پر غور شروع کردیا، نئی تجاویز کے تحت ویزا درخواست گزاروں…
آسٹریلیا کا اسٹوڈنٹ ویزا ! پاکستانی طلبا کے لیے نئی شرائط
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





