ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات کی رینکنگ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایچ ای سی نے 22 رکنی نیشنل ٹاسک فورس برائے نیشنل یونیورسٹی رینکنگز تشکیل دے دی ہے جو کارکردگی کی جانچ کے لیے فریم ورک تیار کرے گی اور عالمی رینکنگ اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فریم ورک کا جائزہ لے گی۔…
ایچ ای سی کا جامعات سے متعلق بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





