کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا، بیشتر افراد اپنے گھروں سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے اسپرنگ پاگوسا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جس کے باعث نظام زندگی مفلوج…
ویڈیو: امریکی ریاست کولوراڈو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





