واشنگٹن(5 نومبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکی عوام مجھ سے تنگ آگئے تو اسرائیل جاکر وہاں کا وزیراعظم بن جاؤں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران دلچسپ اور طنزیہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی عوام ان سے تنگ آ گئے تو وہ…
’اگر امریکی مجھ سے تنگ آگئے تو اسرائیل منتقل ہو کر وہاں کا وزیراعظم بن جاؤں گا‘ ٹرمپ کا دلچسپ بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





