کراچی(5 نومبر 2026): کراچی بندرگاہ پر کسٹمز حکام نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے سامان کا فراڈ بے نقاب کر دیا ہے۔ کراچی بندرگاہ پر کسٹمز حکام نے ایک بڑی کارروائی کی ہے، کنسائنمنٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون رسالپور کے لیے جا رہا تھا، تاہم اس کی درآمدی دستاویزات اور اصل سامان…
کراچی بندرگاہ پر 27 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا بڑا فراڈ بے نقاب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





