لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی (لیگل) نوٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹس کی خبریں…
مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





