مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن نے ایرانی وزیر خارجہ اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس…
مکہ معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





