کوئٹہ(28 اکتوبر 2026): سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 9 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





