شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے فوجی کمانڈروں کو جنگ کے لیے مکمل تیار اور سخت تربیت یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے یہ بات کوریائی عوامی فوج کے کمپنی کمانڈروں کے تیسرے اجلاس کے شرکا کے ساتھ…
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے فوج کو بڑا حکم دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





