کراچی : الیکشن کمیشن نے ووٹر رجسٹریشن میں صنفی فرق کم کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن کے لیے ضلع قصور (پنجاب) اور قمبر شہداد کوٹ(سندھ) میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کر رہا ہے۔ اس ضمن میں ضروری ڈیٹا کا…
ووٹر رجسٹریشن میں صنفی فرق کم کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





