پشاور (یکم نومبر 2026): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریاست مخالف بیانیے پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید کی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ ریاست مخالف بیانیے…
’مولانا ریاست کیخلاف جو باتیں کر رہے ہیں، کیا اس کے بعد وہ ریاست میں رہنے کے قابل ہیں؟‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





