ریاض: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قوانین کی خلاف ورزیوں پر 13 ہزار 357 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ 8 ہزار 875 غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 22 سے 28 اکتوبر 2026 کے درمیان مجموعی طور پر…
سعودی عرب سے 8 ہزار 875 غیر قانونی تارکین ملک بدر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





