ٹوکیو(6 نومبر 2026): دنیا بھر کے فلم بینوں کے محبوب اور سب سے بڑے مونسٹر ‘گوڈزیلا’ کی ایک بار پھر سلور اسکرین پر دھماکے دار واپسی ہو چکی ہے۔ سمندر کی گہرائیوں سے اٹھنے والی اس پراسرار بلا نے ایک بار پھر تباہی مچانے کے لیے امریکا کے بعد جاپان کا رخ کر لیا ہے۔…
سمندر کی گہرائیوں سے اٹھنے والی ’پراسرار بلا‘ نے امریکا کے بعد اب جاپان کا رخ کر لیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





