کراچی : ٹماٹو کیچپ اور چلی گارلک ساس کی آڑ میں جاپان اسمگل کی جانے والی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ نے کراچی گیٹ وے کنٹینر ٹرمینل پر شاندار اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے جاپان اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے…
ٹماٹو کیچپ اور چلی گارلک ساس کی آڑ میں جاپان اسمگل کی جانے والی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





