کراچی : ایئرپورٹ پر آسٹریلوی اہلیہ کے اسپانسر ویزے پر آسٹریلیا جانے والے مشتبہ افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کے پاسپورٹ اور سفری ریکارڈ میں سنگین تضادات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی کوائف اور دھوکہ دہی کے ذریعے…
کراچی : آسٹریلوی اہلیہ کے اسپانسر ویزے پر آسٹریلیا جانے والا مشتبہ افغان شہری گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





