لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک نے خانیوال میں کرپشن اسکینڈل پر سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے کہا بہتر ہے وزیراعلیٰ پنجاب کےترجمان کوثر کاظمی کو قانونی نوٹس بھیج دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے امورِ بیرون ملک پاکستان چوہدری سالک حسین اور پنجاب حکومت کے درمیان لفظی جنگ میں…
خانیوال میں کرپشن اسکینڈل ! چوہدری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو کرارا جواب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





