لندن : برطانیہ میں طوفان ’بیلو‘ نے موسم کی صورتحال کو شدید متاثر کردیا، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی اور 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ تباہ کن طوفان کے دوران ایک درخت کی زد میں آکر 60 سالہ شخص کے…
برطانیہ میں طوفان کی تباہ کاریاں : 80 ہزار گھر بجلی سے محروم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





