کراچی میں جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ شہر بھر سے متنخب نمائندوں کو تھانے بلا کر حراست میں رکھا گیا ہے ہمارے منتخب نمائندوں کی گرفتاری فارم 47 کے پیداواروں کی ایما پر کی…
جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





