انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فتح پر شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھ سے زیادہ کریڈٹ حارث رؤف کو جاتا ہے حارث رؤف نے انتہائی سمجھداری سے میرا ساتھ دیا، میں اور حارث ایک دوسرے کو سمجھا رہے تھے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہمارے لیے فن مومنٹ…
وننگ شاٹ کون کھیلے گا؟ شاداب اور حارث کی دلچسپ گفتگو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





