کراچی(26 اکتوبر 2026): کراچی میں شاہراہ بھٹو کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، جن کی زد میں آ کر…
شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





