نئی دہلی(26 اکتوبر 2026): بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مصنوعی ذہانت اور تھری ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 33 برس قبل وفات پانے والے سوامی چینمایانند سے براہِ راست گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران مصنوعی ذہانت اور تھری ڈی…
نریندر مودی کی 33 سال قبل مرنے والے سادھو کے ‘ہولوگرام’ سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





