لاہور(26 اکتوبر 2026): پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار دانیال ظفر نے مسلسل شدید مصروفیت اور صحت پر پڑنے والے منفی دباؤ کے باعث عارضی طور پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دانیال ظفر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خبر…
گلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





